حرام کا پیسہ انسان کو تباہ کردیتا ہے ،آصف زرداری اور نوازشریف پر اللہ کا عذاب آتے دیکھا ہے ،وزیراعظم عمران خان

گلگت (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ حرام کا پیسہ انسان کو تباہ کردیتا ہے ،ایک جھوٹ کو چھپانے کیلئے 100 جھوٹ بولنا پڑتے ہیں ، اس پیسے کا کیا فائدہ جو آپ کی بھی تباہی کرتاہے اور آپ کی اولاد کی بھی،آصف زرداری اور نوازشریف کو30 سال سے جانتا ہوں،ان پر اللہ کا عذاب آتے دیکھا ہے ،کل ایک ہارڈٹاک کاانٹرویو ہوا تھا،کل اسحاق ڈار کی شکل ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37rf1nh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments