سانحہ اے پی ایس کی وجہ سے دل آج بھی افسردہ، پوری قوم نے متحد ہوکر دہشت گردی کو شکست دی،وزیراعظم

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کی وجہ سے دل آج بھی افسردہ، پوری قوم نے متحد ہوکر دہشت گردی کو شکست دی، محدود وسائل کے باوجود پی آئی سی پشاور کی تکمیل قابل تحسین ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ahYVzw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments