سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کرائیں گے،وزیراعظم عمران خان

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کرائیں گے،شوآف ہینڈز کے ذرایعے الیکشن کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کررہے ہیں،اٹارنی جنرل نے معاملے پر تفصیلی بریفنگ دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ISqST1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments