اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومتی کارکردگی کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک اور نیا سروے جاری کر دیا گیاہے جو کہ ” گلوبل مارکیٹ ریسرچ اینڈ پبلک اوپنین سپشلسٹ “ کی جانب سے کیا گیاہے ، سروے کے نتائج انتہائی حیران کن رہے جسے جاننے کے بعد حکومت سوچ میں ضرور پڑ جائے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3p3naFP
via IFTTT
0 Comments