نوازشریف 16فروری سے پہلے آجائیں، پاسپورٹ کی مدت میں توسیع نہیں کرینگے،شیخ رشید

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہناہے کہ16 فروری کونوازشریف کا پاسپورٹ ختم ہو رہا ہے، وہ ایکسٹینڈ نہیں ہوگا،میں نے ہمدردی کی ہے،نوازشریف16 فروری سے پہلے آجائیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3o6DcOR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments