24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید82 افراد جاں بحق ،2184 مثبت کیس رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید82 افراد جاں بحق ہو گئے،ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد10 ہزار258 اموات ہو گئی جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران 2184 مثبت کیس رپورٹ ہوئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aZ0iDx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments