اسلام آباد میں گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ ، جاں بحق ہونے والا 21 سالہ نوجوان کون تھا جسے پولیس نے ڈاکو سمجھ کر مار دیا ؟تفصیلات سامنے آ گئیں 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اینٹی ٹیرازم سکواڈ کی اندھا دھند فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا نوجوان طالبعلم نکلا ، گاڑی کی ونڈ سکرین ،دونوں سائیڈز اور پیچھے بھی گولیوں کے نشان ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/386hntn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments