کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 218 رنز بنالیے

کرائسٹ چرچ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 218 رنز بنالیے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2LfWtz2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments