بھارتی فورسز کی ایل او سی پرایک بار پھر اشتعال انگیزی، 18 سالہ لڑکی زخمی

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی گئی ہے، بھارتی اشتعال انگیزی سے 18 سالہ لڑکی انیسہ زخمی ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/397HK2D
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments