اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے وارجاری ہیں،24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے 40 افراد جاں بحق جبکہ 2007 مثبت کیس رپورٹ ہوئے،ملک بھر میں ابتک 10 ہزار568 اموات ہوئیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38t5he8
via IFTTT
0 Comments