دہشتگردوں کے خلاف کارروائی، پاک فوج کے 3 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن) دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں پاک فوج کے تین جوان شہید جبکہ دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35HNldJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments