پاکستان میں کورونا سے مزید34 اموات،1599 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 34 افراد جاں بحق اور1599 نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pvqnhQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments