پاکستان نے بیلسٹک میزائل ’شاہین 3‘کا کامیاب تجربہ کرلیا

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے بیلسٹک میزائل ’شاہین 3‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو دو ہزار 750کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35TOpva
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments