وانا(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وزیرستان کے عوام کیلئے آج سے تھری اور فورجی سروس کھولنے کااعلان کردیا، وزیراعظم نے کہاکہ آج سے وزیرستان میں تھری جی اور فور جی کھل جائے گا،نوجوانوں کایہ جائز مطالبہ ہے اس سے تعلیم کو کبھی فروغ ملے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39MW3J5
via IFTTT
0 Comments