’میں واپس آؤں گا‘ صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس سے رخصت 

اناپولس (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کے چار سال تک صدر رہنے والے ڈونلڈ ٹرمپ اب سابق صدر ہوگئے، انہوں نے نومنتخب صدر جوبائیڈن کیلئے وائٹ ہاؤس چھوڑ دیا، رخصتی کے موقع پر اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے اپنے دور میں بے شمار کامیابیاں حاصل کیں، وہ واپس آئیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2XUJnKD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments