اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 45 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ مزید 2417 نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں ، قومی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کی شرح 5.99 فیصد ہے جبکہ سب سے زیادہ شرح کراچی میں 15.97 سامنے آئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3suFslB
via IFTTT
0 Comments