قومی اسمبلی اجلاس کو احسن طریقے سے چلانے کیلئے آج پھر اہم بیٹھک ہوگی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس کو احسن طریقے سے چلانے کیلئے آج پھر اہم بیٹھک ہو گی،حکومتی وفد آج پھر اپوزیشن سے تعاون کیلئے ملاقات کرے گا،پرویز خٹک، وزیر مملکت علی محمداور عامر ڈوگر اپوزیشن سے ملیں گے،ملاقات شام 4 بجے قائد حزب اختلاف کے چیمبر میں ہوگی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3c5c0Nq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments