وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوااورصوبائی وزرا بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے،معاونین خصوصی عثمان ڈار، شہبازگل اور ثانیہ نشتر بھی ہمراہ ہوں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ivgspH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments