پاکستان میں کورونا سے مزید 48 اموات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 48 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 11 ہزار 103 ہوگئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qO4WsP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments