ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ چھوڑنے سے قبل قوم سے الوادعی خطاب کر دیا 

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکیوں سے اپنا الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس تحریک کی شروعات میں نے بطور صدر کی ، وہ صرف آغاز ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qzIRxH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments