آرمی چیف کی آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر ز آمد، قومی سلامتی پر بریفنگ

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کےہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے.آرمی چیف کو قومی سلامتی کے معاملات پر بریفنگ دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/394x197
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments