حکومت نے براڈ شیٹ کے معاملے پربنائی گئی انکوائری کمیٹی کاسربراہ سابق جسٹس عظمت سعید شیخ کو مقرر کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے براڈ شیٹ کے معاملے پر بنائی گئی انکوائری کمیٹی کا سربراہ سپریم کورٹ کے سابق جسٹس عظمت سعید شیخ کو مقرر کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sEbICW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments