'یکم فروری سے 900 صنعتوں کو گیس نہیں ملے گی' بری خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے یکم فروری سے 900 صنعتوں کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی منظوری دے دی ، یکم مارچ سے ایکسپورٹ انڈسٹری کے پاور پلانٹس کو بھی گیس نہیں ملے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qxCMSC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments