حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربااضافہ کر دیا ، پاکستانیوں کی چیخیں نکل جائیں گی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 95 پیسے اضافے کا اعلان کر دیا , حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے سے 200 ارب کا بوجھ صارفین پرپڑے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qFCjxL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments