سندھ ہائیکورٹ نے کے ای ایس سی نجکاری کیس کافیصلہ 15 سال بعد سنا دیا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے کے ای ایس سی نجکاری کیس کافیصلہ 15 سال بعد سنا دیا،نجکاری کے خلاف کے ای ایس سی لیبریونین کی درخواست مستردکردی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35ZgAZK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments