حکومت اور ادارے اپوزیشن کے دباؤ میں نہیں آئیں گے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے اپوزیشن والے اپنی لوٹی ہوئی دولت کو بچانے کے لیے این آر او مانگ رہے ہیں لیکن حکومت اور ادارے ان کے دباؤ میں نہیں آئیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ixm8Qa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments