پاکستان میں کورونا سے مزید47 اموات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 47 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 11 ہزار 204 ہوگئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iEUbG7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments