لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز کا آغاز ہوگیا، یونیورسٹیوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، سکول کھلنے پر بچوں کی بڑی تعداد خوش نظر آئی، حکومت نے تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار دیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YwTwgJ
via IFTTT
0 Comments