اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ کرپشن کی رٹ لگانے والے اپنے حساب کی تیاری کریں ، اب کرپشن کا چورن بکنے والانہیں ہے ، سیالکوٹ میں منظور شدہ سوسائٹی کا دفتر گرا دیا گیا ،آپ نے گالی کی سیاست سکھائی ہے اور گالی دینے والوں کی پوری نسل کھڑی کر دی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cp3VmL
via IFTTT
0 Comments