حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا اعلان کردیا ہے،پٹرولیم مصنوعات میں تین روپے 54 پیسے تک اضافہ کیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pN4Ykc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments