اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز ملائیشین حکام نے عدالتی احکامات کی روشنی میں پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے ) کے طیارے کو لیز کے واجبات کی عدم ادائیگی پر قبضے میں لے لیا تھا تاہم اب اس معاملے میں نیاموڑ آ گیاہے جس نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qoMaYD
via IFTTT
0 Comments