سانحہ مچھ، وزیراعظم عمران خان نے شہداء کی تدفین سے پہلے کوئٹہ جانے سے صاف انکار کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مچھ میں قتل ہونیوالے مزدوروں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے لیے اپوزیشن کے کئی رہنماء کوئٹہ پہنچ گئے ہیں لیکن لواحقین نے وزیراعظم کے آنے تک لاشوں کی تدفین سے انکار کردیا ، اب اس بارے میں وزیراعظم عمران خان کا موقف بھی آگیا ہے اور انہوں نے کہاہے کہ مطالبات تسلیم ہونے کے بعد کسی بھی ملک کے وزیراعظم کو اس طرح بلیک میل ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ouv8rt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments