ٹرمپ کے حامیوں کا کانگریس کی عمارت پر دھاوا، واشنگٹن میں کرفیو نافذ

واشنگٹن: صدر ٹرمپ کے حامیوں کے پُر تشدد مظاہروں اور کانگریس کی عمارت پر پولیس کے ساتھ تصادم کے بعد امریکی دارالحکومت میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے جب کہ مظاہرین کیپٹول ہال میں داخل ہونے کے باعث کانگریس کا مشترکہ اجلاس روک دیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2JRRT9R
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments