کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید اور سانحہ مچھ میں جاں بحق ہونے والے ہزارہ برادری کے کان کنوں کے لواحقین کے درمیان مذاکرات کامیاب نہ ہوسکے، مظاہرین کا شہدا کی تدفین کرنے سے انکار اور دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oeh6df
via IFTTT
0 Comments