اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بجلی کے نظام کی بحالی کے حوالےسے وفاقی وزیرپانی و بجلی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ تربیلا پاور ہاؤس کے تین یونٹس چلا دئے گئے ہیں ،وارسک پاور ہاوس کے یونٹس بھی چلا دئے گئے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3s6VZMu
via IFTTT
0 Comments