پاک فضائیہ کاخصوصی طیارہ کوروناویکسین لانے کیلئے بیجنگ روانہ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فضائیہ کاخصوصی طیارہ کوروناویکسین لانے کیلئے بیجنگ روانہ ہو گیا،خصوصی طیارہ کوروناویکسین لےکرکل پاکستان پہنچے گا،پاک فضائیہ کے آئی ایل 78 طیارے سے کورونا ویکسین پاکستان لائی جائے گی ،پہلی کھیپ میں کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں لائی جائیں گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pBu9WW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments