وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 2 فروری کو طلب کرلیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، وفاقی کابینہ کا اجلاس دو فروری کو ہوگا، کابینہ کے اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2MG51jq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments