” میں نہ چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہ چلے لیکن ۔۔۔“ پرویز خٹک نے ایسا دعویٰ کر دیا کہ جان کر عمران خان بھی دنگ رہ جائیں گے 

نوشہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ ”میں نہ چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی لیکن عمران خان کے مجھ پر بہت احسانات ہیں“۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2MJjuLa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments