سیالکوٹ انتظامیہ کی خواجہ آصف کی مبینہ ہاﺅسنگ کالونی کیخلاف کارروائی ،دفاتر مسمار کردیئے 

سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیالکوٹ انتظامیہ نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی مبینہ ہاﺅسنگ کالونی کیخلاف کارروائی کے دوران دفاتر مسمار کردیئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3crv8W8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments