الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کا کون سا ’دشمن‘ تھا جس کی وجہ سے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر ہوئی؟ وزیر اعظم کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پچھلا الیکشن کمشنر تحریک انصاف کا دشمن تھا جس کی وجہ سے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر ہوئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2NkFigA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments