وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کوروناٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا ہے، انہوں نے خود کو 14 روز کے لیے آئسولیٹ کر لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35aBzIy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments