لاہورایئرپورٹ پر شدید دھند، فلائٹ آپریشن متاثر

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شدید دھند کے باعث متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہوگئیں، حدنگاہ20میٹررہ گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pEYO5f
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments