کرائسٹ چرچ میں بارش ،قومی ٹیسٹ سکواڈکاٹریننگ سیشن متاثر

کرائسٹ چرچ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرائسٹ چرچ میں بارش کے باعث قومی ٹیسٹ سکواڈکاٹریننگ سیشن متاثرہوگیا،بلے بازوں نے آدھاگھنٹہ ہی نیٹ سیشن میں حصہ لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2X3UaBC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments