پی ڈی ایم ضمنی الیکشن اور سینیٹ انتخابات  میں حصہ لے گی یا نہیں؟اصولی فیصلہ سامنے آگیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ضمنی الیکشن میں حصہ لینا ہے،سینیٹ الیکشن کے حوالے سے فیصلہ بعد میں ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aWmnCE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments