مولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ راولپنڈی کی جانب کرنے کا اشارہ دے دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تمام استعفے پارٹی قائدین کے پاس پہنچ چکےاور ایک ہدف حاصل ہوچکاہے،حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دے رہے ہیں،اگرمستعفی نہ ہوئی تو لانگ مارچ ہوگا،اکتیس جنوری کےبعدلانگ مارچ کے رخ اور تاریخ کا فیصلہ کیا جائے گا کہ ہم نے لانگ مارچ اسلام آباد کی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hAGrLX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments