اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہر چیز پر سمجھوتہ کر سکتا ہوں لیکن نظریئے پر نہیں ، اسرائیل کو تسلیم کرنا پاکستان کے نظریئے پر سمجھوتہ کرنا ہے جو میں کبھی نہیں کرسکتا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nbVugE
via IFTTT
0 Comments