سینیٹ الیکشن 2018 میں ہارس ٹریڈنگ کیسے ہوئی؟اراکین اسمبلی کی پیسے لینے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سنہ 2018 میں ہونے والے سینیٹ الیکشن کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین صوبائی اسمبلی کے ووٹوں کی خریدو فروخت کی ویڈیو سامنے آگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aRuVca
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments