کورونا وائرس: پاکستان میں24 گھنٹوں میں مزید38 اموات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 38 اموات اور ایک ہزار 329 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37yWJBo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments