پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کیخلاف سرکاری ملازمین پر حملے کا مقدمہ درج، 70 ساتھی بھی نامزد

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کارسرکار میں مداخلت حلیم عادل شیخ کو مہنگی پڑگئی، تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران سرکاری ملازمین پر حملے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، ایف آئی آر میں ستر ساتھی بھی نامزد ہیں، مقدمے میں اقدام قتل اور مالی نقصان پہنچانے کی دفعات بھی شامل ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aF3e6y
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments