پنجاب سے سینیٹ کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب ، یہ کیسے ممکن ہوا اور جیتنے والوں میں کون کون شامل ہے؟ نام سامنے آگئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ الیکشن میں پنجاب سے حصہ لینے والے پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق کے تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sEblHZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments